Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جنوبی کوریا میں شمالی کوریا سے نمٹنے کے اقدامات

سیئول ۔۔۔ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع شمالی کوریا پالیسی کنٹرول کمیٹی قائم کرے گی۔ ڈائریکٹر جنرل عہدے کے قیام کے لئے سیول کی کابینہ نے جزوی دوبارہ انتظامی منصوبے کی منظوری دی ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل شمالی کوریا کے جوہری پروگرام ریسپانس ڈیپارٹمنٹ شمالی کوریا پالیسی  ڈیپارٹمنٹ ہتھیار کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور میزائل و خلائی پالیسی ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ ہو گا ۔۔
 

شیئر: