Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

گوئٹے مالا نے سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کردیا

گوئٹے مالا: گوئٹے مالا کے صدر جمی موریلس نے اسرائیل میں موجود اپنے سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔خیال رہے کہ جمعرات کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے وہ قرارداد منظور کی تھی جس میں امریکہ سے کہا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس یا مشرقی یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان واپس لے۔
مزید پڑھیں:اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی سے مسخروں کی شرارت
 

شیئر: