Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

کنٹرول لائن پر فائرنگ،پاک فوج کے 3اہلکار جاں بحق

راولپنڈی ... ہندوستانی فوج نے کنٹرول لائن پر پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے۔ راولا کوٹ سیکٹر کے علاقے رکھ چکری میں بالااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے3اہلکار جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ہندوستانی فوج کی فائرنگ کا بھر پور جواب دیا۔ ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی میں ہندوستانی فوجی چوکیاں تباہ ہوگئیں۔

شیئر: