Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

” نیوم“کے قلب میں پرکشش وادی الدیسہ

جدہ .... نیوم منصوبے میں وادی الدیسہ یا وادی قراقر یا وادی دامہ کو انتہائی کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ یہ وادی تبوک کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ بحر احمر سے قریب ہے، محل وقوع بہت منفرد ہے۔ وادی کے اطراف کوہستانی سلسلہ بنا ہوا ہے اور پانی و ہوا کی وجہ سے پہاڑوں میں نہایت خوبصورت قدرتی مناظر پیدا ہوگئے ہیں ۔

شیئر: