Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

آنکھوں سے محروم سعودی نوجوان کی اپنی شناخت

جدہ .... سعودی نوجوان محمد نے آنکھوں کی نعمت سے محرومی کے باوجود ہدایت کار ، اناﺅنسر اور فوٹوگرافر کی حیثیت سے اپنی پہچان منوالی۔ محمد کا کہنا ہے کہ وہ ٹی وی اسٹیشنوں پر ملازمت کیلئے درخواست دیتا تھا مگر نابینا ہونے کی وجہ سے مسترد کردیا جاتا تھا۔ اس نے حوصلہ نہیں ہارا اور نجی طور پر اناﺅنسر ، فوٹوگرافر اور ہدایت کار بن کر اپنے آپ کو منوالیا۔
 

شیئر: