Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ایس ایم ایس سروس پیش کرنے والے کئی ادارے معطل

ریاض..... انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکشن بورڈ نے ایس ایم ایس سروس پیش کرنے والے کئی اداروں کو معطل کر دیا۔ بورڈ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ وہ آئندہ بھی نگرانی کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ جرمانے ہونگے ، قانون کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کو خدمات سے معطل کردیا جائے گا۔ بورڈ نے توجہ دلائی کہ موبائل سروس پید اکرنے والے تمام اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ 60 دن کے اندر اندر ناپسندیدہ ایس ایم ایس بھیجنے کے مسئلے کا کوئی حل نکالیں۔ صارفین کو ایس ایم ایس کے طوفان سے بچائیں۔ 

شیئر: