Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
تازہ ترین

دوحہ میں طالبان کے دفتر کا کوئی فائدہ نہیں

ریاض....افغان وزیر دفاع طارق شاہ بہرامی نے واضح کیا ہے کہ انکے ملک کو یقین تھا کہ دوحہ میں طالبان کاسیاسی دفتر افغان حکومت اور عوام کے حوالے سے کوئی قابل قدر کوشش نہیں کریگا۔ انہوں نے الشرق الاوسط سے گفتگو میں کہا کہ جو بھی مسئلے کو طول دینے اور زیادہ سے زیادہ وقت حاصل کرنے کا چکر چلائیگا ہم اس پر توجہ نہیں کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ قطر میں طالبان کے دفتر کا کوئی فائدہ نہیں۔
 

شیئر: