Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

عسیرکی طالبات کے 300تحائف کی دھوم

عسیر .... عسیر ریجن کی طالبات نے 300تحائف پیش کرکے یونیسکو کو حیرت و استعجاب میں ڈالدیا۔اعمال ایجوکیشن کمپلیکس کی طالبا ت نے عسیر کے عوامی آرٹ کا نمائندہ ایک طغرہ یونیسکو کو پیش کیا۔سعودی نوادر انجمن کے عبدالرحمان الغانم نے بتایا کہ جو تحائف عسیر کی طالبات نے یونیسکو کو پیش کئے ہیں وہ عسیر ریجن کے عوامی آرٹ کے نمائندہ ہیں۔

شیئر: