Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بر دبئی میں مکانات کے کرایوں میں کمی

دبئی: بر دبئی کے 13ریجنوں میں واقع مکانات کے کرایو ں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ دبئی میں غیر منقولہ جائیداد کے ماہرین کے مطابق بر دبئی کے 13ریجنوں میں خاص طور پر اسٹوڈیو مکانات کے کرایوں میں 35فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے۔ بر دبئی کے الحضیبہ علاقے میں ایک کمرے کے مکانات کے کرایوں میں 8سے10فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
دبئی کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 
 

شیئر: