Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

دعا ئے مغفرت کی اپیل

    مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی)  رفیق احمد خان  کے صاحبزادے اور انجینئرفاروق احمد خان کے برادر عزیز انجینئر سعید احمد خان 40 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ معروف تنظیم  " تبادلہ خیال "کے ناظم  انجینئر اعجاز احمد نے اردو نیوزسے بات چیت میں کہا کہ انجینئرسعید خان ایک مخلص کارکن اور پاکستان انجینئرز فورم کے مرکزی رہنما تھے۔شیخ محمد عدیل جملانہ ، ڈاکٹر اورنگزیب ، خالد بشیر ، احسن سلیم  اور دیگر نے تعزیت کی اور دعا ئے مغفرت کی ہے۔

شیئر: