Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

امریکہ ہمارے تجربے سے سیکھے،خواجہ آصف

اسلام آباد...وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ کے بیانات میں اقوام متحدہ میں سفارتی محاذ پر اور افغان جنگ میں ناکامی کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ٹوئٹر پر بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ الزام تراشی یا دھمکی نہ دے اگر دہشت گردی کے خلاف جنگ ہمارا مشترکہ مقصد ہے تو ہمارے تجربے سے سیکھے۔

شیئر: