Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

برڈ فلو کے باعث 60ہزار پرند ے تلف

ریاض۔۔۔۔سعودی وزیر ماحولیات ، پانی و زراعت نے برڈ فلو کے باعث ریاض کی العزیزیہ مارکیٹ میں 60ہزار پرندوں اور مرغیوں کو تلف کرادیا۔ معائنے سے پتہ چلا تھا کہ وہ برڈ فلو میں مبتلا ہیں۔ وزار ت کے ترجمان عبداللہ اباالخیل نے عکاظ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ مارکیٹ سے منسلک کوئی بھی شخص متاثر نہیں ہوا۔سعودی عر ب میں برڈ فلو آخری بار 2007ء میں ریکارڈ گیا تھا ۔

شیئر: