Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ملتان کے قریب جھڑپ،2دہشت گرد ہلاک

 
لتان ... ملتان کے علاقہ جلال پور پیروالا میں جھڑپ کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردہلاک ہو گئے۔محکمہ انسداد دہشتگردی نے خفیہ اطلاعات کی بنیادپر کارروائی کی ۔ ترجمان کے مطابق 3 یا4دہشت گرد اندھیرے کافائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مرنے والے ایک دہشتگرد کی شناخت اجمل کے نام سے ہوئی ہے مظفرگڑھ میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے 3دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔دہشت گردوں کاتعلق ایک کالعدم تنظیم سے ہے ۔ وہ کرسمس تقریبات کے دوران حملوں کی منصوبہ بنا رہے تھے ۔

شیئر: