Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

جنوبی کوریا امریکہ سے مزید 20 ایف لڑاکا طیارے خریدیگا

سیئول۔۔۔جنوبی کوریا نے امریکہ سے 20 ایف35 اے لڑاکا طیارے خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے۔رپورٹ کے مطابق ان طیاروں کی خرید کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے اور جلد ہی امریکہ سے خریدے جائیں گے۔
 
 

شیئر: