Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پکسل 2 کے ہیڈ فون ایڈاپٹر میں مسئلہ سامنے آگیا

گوگل کے مہنگے ترین اسمارٹ فون پکسل 2 میں نیا مسئلہ سامنے آگیا ہے اور آفیشل ویب سائیٹ پر صارفین کی جانب سے یو ایس بی سی اور ہیڈفون ایڈاپٹر میں مسئلے کی شکایات کی جارہی ہیں۔صارفین کا کہنا ہے کہ ہیڈ فونز لگانے کے باوجود بھی فون کے اسپیکرز پر آواز سنائی دے رہی ہے ۔ اس مسئلہ کو کئی صارفین کی جانب سے رپورٹ کیا جاچکا ہے اور گوگل نے ان صارفین کو ڈیوائس ریپلیسمنٹ کی آفر بھی دی ہے تاہم مسئلے کا کوئی مستقل حل تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔
 

شیئر: