Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

خطرات کو نظرانداز نہیں کرسکتے،جنرل باجوہ

 راولپنڈی.. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ روایتی دشمن کے خطرات نظرانداز نہیں کرسکتے ۔دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے پرعزم ہیں۔آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف نے بہاولپور کا دورہ کرکے موسم سرما کی تربیتی مشقوں کا جائزہ لیا۔ کمانڈر بہاولپور کور نے آرمی چیف کو بریفنگ دی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو سراہا۔ دریں اثناءجنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں ملٹری براس بینڈ کی رنگا رنگ تقریب میں بھی شرکت کی۔

شیئر: