Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امریکی سینیٹ میں ٹیکس اصلاحات سے متعلق قانونی بل منظور

واشنگٹن۔۔۔ امریکی سینیٹ نے ٹیکس سے متعلق قوانین میں بڑی اصلاحات سے متعلق ایک قانونی بل منظور کر لیا ۔ری پبلکن ارکان کی اکثریت والی امریکی سینیٹ نے اس بل کی منظوری بدھ کو علی الصباح دی۔ اب یہ بل امریکی ایوان نمائندگان کو واپس بھیج دیا گیا ہے جہاں اس پر کسی بھی وقت حتمی ووٹنگ ہو گی۔ امریکی ٹیکس قوانین میں گزشتہ 30 برسوں کے دوران یہ سب سے بڑی اصلاحات ہوں گی۔ حتمی توثیق کی صورت میں یہ ٹرمپ حکومت کی طرف سے قانون سازی کے حوالے سے پہلی بڑی کامیابی ہو گی۔
 
 

شیئر: