Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ کو ویزا جاری

اسلام آباد... پاکستانی ہائی کمیشن نے کلبھوشن کی والدہ اور اہلیہ کو ویزا جاری کردیا ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات 25 دسمبر کو ہوگی۔ ہائی کمیشن کا ایک سفارت کار بھی موجود ہوگا ۔ ترجمان کے مطابق کلبھوشن کی والدہ اور اہلیہ نے ویزے کے لئے ہائی کمیشن میں درخواست دی تھی پاکستان نے انسانی ہمدردی اور اسلامی شعائر کی روشنی میں درخواست قبول کی۔ذرائع کے مطابق کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ واہگہ کے راستے لاہور اور پھر اسلام آباد پہنچیں گی۔سیکیورٹی کے لئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

شیئر: