Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جہانگیر ترین کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب

اسلام آباد..الیکشن کمیشن نے جہانگیر ترین کی نا اہلی سے خالی ہونے والے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کے لئے شیڈول جاری کر دیا۔ پولنگ 12 فروری کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی 26 سے 28 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے۔ جانچ پڑتال 5 جنوری کو ہوگی۔ کاغذات نامزدگی 17 جنوری کو واپس لئے جا سکیں گے۔ امیدواروں کی حتمی فہرست 18 جنوری کو جاری کی جائے گی۔
 


اسلا م آباد

شیئر: