Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

جمعرات کو ایس ٹی سی کے اندرون ملک مکالمے مفت

ریاض۔۔۔۔ایس ٹی سی نے اعلان کیا ہے کہ خادم حرمین شریفین کے ہاتھوں بیعت کی تیسری سالگرہ کے موقع پر تمام صارفین کو 3ربیع الثانی 1439ھ مطابق 21دسمبر 2017ء کو بیعت کے دن نیٹ ورک کے اندر اور باہر داخلی مکالمے مفت کرنے کی سہولت حاصل ہوگی۔ایس ٹی سی کے صارفین جمعرات کو 12بجکر ایک منٹ سے لیکر 11بجکر 59منٹ تک داخلی مکالمے مفت کرسکیں گے۔

شیئر: