Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

فلسطینی صدر ریاض پہنچ گئے

ریاض۔۔۔۔فلسطینی صدر محمود عباس ریاض پہنچ گئے۔ نائب گورنر ریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمان، وزیر خارجہ عادل الجبیر اور کنگ سلمان ایئر بیس کے کمانڈر میجر جنرل صالح بن عبداللہ اور ریاض پولیس کے ڈائریکٹرمیجرجنرل عبدالعزیز الزمامی نے انہیں کنگ سلمان ایئربیس پر خوش آمدید کہا۔

شیئر: