Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

قطیف میں سیکیورٹی اہلکار شہید

قطیف ۔۔۔۔ قطیف کمشنری کے امن اداروں نے العوامیہ قصبے میں دہشتگردوں کے ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا ۔ ان پر زبردست فائرنگ کی گئی۔ ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور سیکیورٹی فورس کو مطلوبہ خطرناک شخص ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نے سیکیورٹی فورس نے العوامیہ قصبے کے ایک فارم میں مغوی جج کی نعش تک رسائی حاصل کرلی جنہیں قتل کرنے کے بعددفنا دیا گیا تھا۔ ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے اس بات کا پتہ لگایا جارہا ہے کہ آیا دریافت شدہ لاش مغوی قاضی کی ہے یا کسی اور کی۔

شیئر: