Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025

برازیل میں طوفان، ایک شخص ہلاک، 3زخمی

پورٹوایلگر۔۔۔برازیل میں طوفان سے کنسرٹ اسٹیج زمین بوس ہوگیا۔ ڈی جے ہلاک اور3افراد زخمی ہوئے۔ طوفان کی وارننگ کے باوجود برازیل کے شہر پورٹوایلگر میں الیکٹرونگ میوزک فیسٹیول جاری تھا۔ میوزک کے ساتھ طوفانی ہواؤں کی آوازیں بھی شامل ہوئیں اور یکھتے ہی دیکھتے اسٹیج کا ایک حصہ ہوا کی شدت سے زمین پر آگرا ۔ اسٹیج کے گرتے ہی جھومتے گاتے لوگوں میں بھگڈر مچ گئی جس کی وجہ سے متعدد لوگ زخمی ہوگئے۔ حادثہ کا منظر کئی لوگوں کے موبائل میں محفوظ ہوگیا۔
 

شیئر: