Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ریاض میں ایک اور حوثی میزائل

ریاض: سعودی فضائیہ نے ریاض میں حوثی میزائل فضا میں ناکارہ بنادیا۔ شہر بھر میںدور دور تک زور دار دھماکے کے آواز سنی گئی۔ یمن میں دستوری حکومت کی مدد کے لئے قائم عرب اتحادی افواج نے مختصر اعلامیہ میں کہا ہے کہ یمن سے ریاض شہر پر میزائل داغا گیا جسے فضا میں ناکارہ بنادیا گیا۔ 
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
 

شیئر: