Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
تازہ ترین

اتحادی افواج اور حوثیوں کے مابین جھڑپیں جاری

ریاض۔۔۔۔۔عرب اتحاد کے حمایت یافتہ یمنی صدر عبدربہ منصور ہادی کی افواج اور حوثی ملیشیاؤں کے جنگجوؤں کے درمیان تعز ، الجوف اور مارب میں جھڑپیں چل رہی ہیں۔ عرب اتحاد کے لڑاکا طیارے یمن کے حجہ صوبے پر زبردست بمباری کررہے ہیں۔ یمنی صدر کی افواج نے مقبنہ ضلع میں حوثی دہشتگردوں کے حملے کوپسپا کرکے8حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق یمن کی سرکاری فوج اور عرب اتحاد ی 29حوثیوں کو ہلاک کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

شیئر: