Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

عربی رسم الخط کا عالمی پروگرام

    مدینہ منورہ- - - - -مدینہ منورہ کی  اسلامی یونیورسٹی  نے  20 زبانوں میں عربی رسم الخط سکھانے والا عالمی پروگرام شروع کردیا۔  ان میں اردو، ہندی، انڈونیشی، ترکی،  فارسی،  بنگالی، کورین، جاپانی، پرتگالی ، چینی اور  معذوروں کیلئے را ئج  اشاروں کی زبان  وغیرہ شامل ہیں۔ 

شیئر: