Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   14, 2025
اتوار ، 14 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   14, 2025

وقت سے پہلے انتخابات مہنگے پڑیں گے ‘ مریم نواز

لاہور ... مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم  کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وقت سے پہلے انتخابات مہنگے پڑیں گے ۔ایک جماعت خود فیصلے نہیں کرتی ۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک جماعت اپنی مرضی سے الیکشن مہم نہیں چلا رہی اور نہ وہ خود فیصلے نہیں کرتی ہے بلکہ جو حکم ملتا ہے اس پر عمل کرتی ہے۔

شیئر: