Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

زنگ اور چمڑے سے بنی اشیاء کیسے صاف کریں ؟‎

تالے میں اگر پانی داخل ہو جائے یا زنگ لگ جائے  تو اس میں دو تین قطرے مٹی کا تیل ٹپکا کر دھوپ میں رکھ دیں  زنگ اتر جائے گا اور تالا بالکل ٹھیک ہو جائے گا ۔ 
چمڑے کی بنی ہوئی چیزیں جیسے کہ جیکٹ ، ہینڈ بیگ اور پرس وغیرہ پر اگر داغ دھبے پڑ جائیں تو ایک موٹی موم بتی لے کر رگڑیں داغ دھبے بھی دور ہو جائیں گے اور چمڑے کی چمک بھی بڑھ جائے گی . 
 

شیئر: