Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025
تازہ ترین

خواتین کو خود مختار بنانے کیلئے ذہنی تبدیلی ضروری،نائیڈو

بھوپال۔۔۔۔نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو نے کہا کہ خواتین کوخود مختار بنانے کیلئے لوگوں کو ذہنی تبدیلی لانی چاہئے۔ اس کیلئے حکومت اور معاشرے کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔ نائیڈو  مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے جنیوری میدان میں ریاستی سطح پر کانفرنس اور ٹریننگ پروگرام سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کو خود مختاربنانے سے ہی ملک ترقی  ترقی کی راہ پر کامزن ہوگااور نئی منزلیں طے کریگا ۔

شیئر: