Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اللہ کا شکر ادا کیا

نئی دہلی۔۔۔۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بارے میں انٹر پول نے نیا رخ اپناتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف عائد مقدمات کی وجہ مذہبی تعصب ہےاور این آئی اے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے انٹرپول نے ریڈوارنٹ منسوخ کردی۔ انٹر پول کا فیصلہ آنے کے بعد ڈاکٹر ذاکر نائیک نےاللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہاکہ انٹر پول کے فیصلے سے بیحد خوشیہوئی اور یہ ثابت ہوگیا ہے کہ جھوٹ کا پردہ ایک دن چاک ضرور ہوکر رہتا ہے ۔

شیئر: