Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

زبیر پٹیل کے والد انتقال کر گئے

    جدہ- - - - - - - -  اردونیوز کے دیرینہ کارکن زبیر پٹیل کے والد اتوار کو کراچی کے نجی  اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 72 برس تھی۔ گزشتہ ہفتے طبیعت زیادہ خراب ہو جانے پر   ICUمیں داخل تھے۔ زبیر پٹیل جمعہ کو اپنے والد کی تیمارداری کیلئے کراچی روانہ ہو گئے تھے۔ اس سانحہ پر اردونیوز و ملیالم نیوز کے ایڈیٹر انچیف طارق عبدالحمید مشخص ، اردو نیوز کے تمام رفقائے کار او رمحبین نے زبیر پٹیل سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔ والد کی مغفرت و درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل کی توفیق عطا کئے جانے کی دعا کی۔
 

شیئر: