Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

نواز شر یف اور مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے

لاہور.. سابق وزیراعظم نواز شریف اورمریم نواز اتوار کی صبح پی آئی اے کی پروازپی کے 758 سے لندن سے لاہور پہنچ گئے ۔سابق وزیراعظم نے پارٹی رہنماوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ عمران خان اور جہانگیرترین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلوں سمیت ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ۔ نواز شریف منگل کو نیب ریفرنسز میں پیش ہونگے۔ا حتساب عدالت نے نوازشریف کو حاضری سے ایک ہفتے کے لئے استثنیٰ دیا تھا۔

شیئر: