Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کتب میلے کے شائقین 120ہزار سے تجاوز کرگئے

ریاض۔۔۔۔جدہ میں منعقد ہونیوالے تیسرے بین الاقوامی کتب میلے میں آنیوالوں کی تعداد 4روز کے اندر ایک لاکھ 20ہزار سے تجاوز کرگئی۔ کتب میلہ دیکھنے کیلئے آنیوالوں میں معاشرے کے ہر طبقے کے لوگ شامل ہیں۔500ناشران اسٹالز لگائے ہوئے ہیں۔

شیئر: