Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025

گوگل فلائٹ کے ٹپس فیچر میں ہوٹل بکنگ بھی شامل

گوگل فلائٹ کی جانب سے ٹپس فیچر میں نئی اپڈیٹس شامل کر دی گئی ہیں اور اب صارفین ٹپس کے ذریعے نہ صرف سستی فلائٹس کے بارے میں جان سکیں گے بلکہ رہائش کے لیے سستے ہوٹل کا انتخاب بھی کر سکیں گے۔ اس فیچر کو نہ صرف اسمارٹ فون بلکہ گوگل فلائٹ کے ڈیکس ٹاپ ورژن کیلئے بھی پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ گوگل فلائٹ ڈسکاؤنٹ فیچر بھی متعارف کرائے گا جس میں سیاحتی مقامات کے سستے پیکجز سے متعلق معلومات دی جائیں گی۔

شیئر: