Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

زمین پر قبضے کے معاملے پر تصادم،ایک ہلاک6زخمی

اکولہ۔۔۔۔شہر کے قدیم علاقے میں اگروال نامی شخص کی زمین پر قبضہ کرنے کیلئے2فریقوں میں تصادم ہوگیا۔ دونوں فریقوں نے کھلے عام ہتھیاروں کا استعمال کیا جس میں ایک نوجوان کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ 8شدید زخمی ہوئے۔تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں فریقوں کے 12افرادکو غیر قانونی اسلحہ اور مارپیٹ کے جرم میں گرفتارکرلیا۔ انہیں 18دسمبر تک پولیس حراست میں بھیج دیا گیا۔

شیئر: