Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی

لاہور...سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اتوار کی صبح لندن سے لاہور پہنچیں گے ۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے758 سے بکنگ کرائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کو 19 دسمبر کو طلب کررکھا ہے۔ مزید 3 گواہ بھی عدالت میں بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ دریںاثناء کلثوم نواز کو گزشتہ روز دوبارہ اسپتال میں دوبارہ داخل کیا گیا ہے۔ڈاکٹر کیموتھراپی کے چوتھے سیشن کا فیصلہ کریں گے۔

شیئر: