Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

علی صالح کے قتل کا حکم ایران نے دیا

    عدن- - -  سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کے بھتیجے توفیق صالح نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغیوں کو علی صالح کے قتل کا حکم براہ راست ایران نے دیا تھا۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ پر باور کرایا کہ یمن کو شیعہ بنانے کا خواب پورا نہیں ہو گا۔ یمنی عوام عرب تشخص برقرار رکھنے کا پختہ عزم کئے ہوئے ہے۔
 

شیئر: