Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

انسٹا گرام پر ہیش ٹیگ کو فالو کیا جاسکے گا

انسٹا گرام نے اپنے صارفین کے لیے ٹویٹر ہیش ٹیگ سے ملتا جلتا فیچر متعارف کروادیا ہے اور اب صارفین کسی بھی ہیش ٹیگ کو فالو کر کے اس سے متعلقہ تمام پوسٹ بآسانی دیکھ سکیں گے۔ ہیش ٹیگ کو بھی بالکل ایسے ہی فالو کرنا ہوگا جیسے کسی فرینڈ کو فالو کیا جاتا ہے جس کے بعد اس ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ کیے جانے والے مواد کو انسٹا گرام فیڈ میں دیکھا جا سکے گا۔ صارفین جب چاہیں ہیش ٹیگ کو ان فالو بھی کر سکیں گے۔
 
 

شیئر: