Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ہند:الیکٹرانک اشیا کی درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ

نئی دہلی۔۔۔۔۔حکومت نے جمعہ کو اسمارٹ فون، ٹیلیویژن ،مائیکرو ویو، ایل ای ڈی لیمپس اور چند دیگر الیکٹرانک اشیاء پر درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ کردیا۔ اس اقدام سے ملکی صنعت کو تحفظ حاصل ہوگا تاہم اب درآمدی الیکٹرانک سامان کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔

شیئر: