Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جدہ کتب میلے میں مصنف دستخط کیلئے موجود

جدہ ۔۔۔۔ جدہ کے تیسرے بین الاقوامی کتب میلے میں مؤلف خواتین و حضرات اپنی تصنیفات خریدنے والوں کی پذیرائی کیلئے نمائش گاہ میں موجود ہونگے۔ 12مصنفین خریدی جانے والی کتابوں پر دستخط بھی کرینگے۔ صبح ساڑھے 7سے شام 8بجے تک خواتین مصنف دستخط کیلئے موجود ہونگی جبکہ رات 8بجے سے 9بجے تک مرد مصنفین اپنی کتابیں خریدنے والوں کی پذیرائی کیلئے موجود ہونگے ۔

شیئر: