Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی بچوں پر تشدد

غزہ۔۔۔ مغربی کنارے پر نہتے فلسطینی بچوں پر اسرائیلی فوجیوں نے بربریت کی ہر حد پار کر دی۔احتجاج کرنے والے بچوں کو گھسیٹ کر تحویل میں لینا اور انہیں ایک پنجرے میں قید کرنا شروع کر دیا۔ سفاک صہیونی فوٹیج بنانے والوں پر بھی چڑھ دوڑے۔ اسرائیلی فوجیوں کی حیوانیت پر ٹویٹر اکاؤنٹ پر ریمارکس دینے پر سابق انگلش فٹبالر کیخلاف بھی یہودیوں نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔ 
 

شیئر: