Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

صومالیہ، خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 15ہو گئی

موغادیشو۔۔۔صومالیہ میں پولیس وردی میں ملبو س خو د کش بمبار نے پو لیس اکیڈمی کو نشانہ بناتے ہوئے خو د کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 13افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کی بلیو یونیفارم میں ملبوس خود کش بمبار صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں پولیس کے تربیتی مرکز میں داخل ہو ا جس نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ۔پولیس ٹریننگ اکیڈمی میں پولیس کی پریڈ جاری تھی ۔
 
 

شیئر: