Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

طالب علم بس تلے آکر کچلنے سے محفوظ

بیجنگ ....  8 سالہ طالب علم بس سے گر کر پہیوں تلے آنے سے محفوظ رہا۔ وہ بس کے پائدان پر کھڑا تھا کہ اچانک گر گیا۔ راہگیروں نے اسے فوری طور پر بس سے باہر کھینچ لیا اور اسے اسپتال پہنچایا۔ بتایا جاتا ہے کہ  یہ بس اس کے پرائمری اسکول کے پاس کھڑی تھی کہ ڈرائیور نے بس ریورس کی اور وہ پیچھے کھڑے ہوئے بچے کو نہ دیکھ سکا۔ اگرچہ اسے کوئی زیادہ زخم نہیں آئے تاہم وہ بچ گیا۔

شیئر: