Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

روبوٹ نے اہل ریاض کو سیلاب سے بچالیا

ریاض .... سعودی وزارت نقل و حمل نے روبوٹ کی مدد سے ریاض شہر میں سیلاب کی نکاسی کی لائن بند ہونے کا پتہ لگالیا۔ روبوٹ کیمرے نے واضح کیا کہ سیلاب کی نکاسی کی لائن بند ہے۔ تعمیراتی کباڑ بھر جانے کی وجہ سے لائن چوک ہوگئی تھی۔ وزیر نقل و حمل ڈاکٹر نبیل العمودی نے برساتی نالوں کے معائنے کیلئے اسمارٹ کار کا افتتاح کردیا جس پر روبوٹ اورنکاسی سسٹم کے معائنے کےلئے کیمرے نصب ہیں۔

شیئر: