Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

اسحاق ڈار کی امریکہ میں سرجری ؟

  اسلام آباد...سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی دل کی سرجری امریکہ میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ دل کے عارضے میں مبتلا اور لندن میں زیر علاج ہیں۔ اسحاق ڈار نے دل کی سرجری امریکہ میں کرانے کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کو بھی آگاہ کردیا ۔ آئندہ 2سے 3دن میں اسحاق ڈار امریکہ علاج کےلئے جائیں گے۔ حکومت پاکستان ،لندن سے امریکہ کے لئے ایئر ایمبولینس فراہم کریگی۔

شیئر: