Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جب زمین نہ رہے تو پانی اور آسمان ہی بچتا ہے، لالو

پٹنہ۔۔۔۔آرجے ڈی کے سربراہ لالو پرساد نے وزیر اعظم نریندر مودی کی سی پلین میں پرواز پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ زمین اب ختم ہوگئی ہے تو پانی اور آسمان ہی بچا ہے۔انہوں نے کہا کہ جب زمین نہیں رہتی ہے تو پانی اور آسمان ہی بچتا ہے۔ واضح ہوکہ گزشتہ روز انتخابی مہم کے دوران وزیر اعظم مودی سی پلین کے ذریعے مہسانا ضلع کے دھروئی ڈیم پہنچے اور وہاں سے بذریعہ روڈ بناس کاٹھا ضلع گئے۔ لالو نے اپنے ٹویٹر پر گجرات کے عوام سے سوچ سمجھ کر ووٹ دینے کا مشورہ دیا۔

شیئر: