Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
تازہ ترین

استنبول میں آج او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہوگا

استنبول: استنبول میں آج او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہوگا۔ ترکی کی دعوت پر منعقد ہونے والے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں اسلامی ممالک کے سربراہان بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کرنے کے خلاف متفقہ موقف اختیار کریں گے۔ اجلاس میں شرکت کے لئے متعدد ممالک کے سربراہان کی ترکی آمد جاری ہے۔
 

شیئر: