Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ریاض میں 124گداگر فتار

ریاض..,..ریاض پولیس نے 124سے زیادہ گداگر گرفتار کرلئے۔ ریاض پولیس اِن دنوں غیر قانونی تارکین سے پاک وطن مہم کے تحت اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی پکڑ دھکڑ کررہی ہے۔ چھاپہ مہم کے دوران 124سے زیادہ گداگر گرفتار کرلئے گئے۔

شیئر: