Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

سعودی آئل ٹینکروں پر حملے کی ترغیب!!

ریاض .... ایران کے مرشد اعلیٰ کے قریبی دوست حسین شریعتمداری نے حوثی باغیوں کو سعودی آئل ٹینکر پر حملوں کی ترغیب دیدی۔ حسین ایرانی جریدے کیہان کے ایڈیٹر بھی ہیں۔ انہوں نے تہران کی رجائی یونیورسٹی میں طلباءکے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے آئل ٹینکرز پر حملے ضروری ہیں۔ وہ خلیج عدن میں سعودی آئل ٹینکروں پر حملوں کیلئے ماضی میں بھی اکساتے رہے ہیں۔

شیئر: