Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بچی کی بیگ میں جانور کو چھپا کر اسکول لیجانے کی کوشش

برازیلیا..... برازیل میں ایک چھوٹی بچی اپنے پالتو جانور سے اس قدر محبت کرتی ہے کہ اس نے اپنے بستے میں چھوٹے سے جانور کو چھپا کر لیجانے کی بھی کوشش کی لیکن والدین نے اسے روک دیا۔ بعد میں انہوں نے بتایا کہ یہ بچی ہر وقت اس جانور کو اپنے ساتھ رکھتی اور اسی کے ساتھ سوتی بھی ہے۔ اسکول جانے لگی تو ایک بار اسے خیال آیا کہ وہ اسے بھی ساتھ لے کر جائے۔ ہمیں اس کا علم نہیں تھا لیکن جب ہم اسکول جارہے تھے تو راستے میں اس جانور کی آواز سے چونک گئے۔ بچی سے پوچھا تو اس نے ساری بات بتادی ۔ دوبارہ گھر گئے اور جانور کو وہاں رکھدیا۔
 

شیئر: